Breaking News

جیمزویب دوربین نے پیچدارکہکشاں کی خوبصورت تصویر جاری کردی https://ift.tt/CFXN4EI

پیساڈینا: ناسا کی مشہور جیمزویب خلائی دوربین نے لچھے دار مرغولہ شکل کی ایک کہکشاں کی بہت خوبصورت اور تفصیلی تصویر جاری کی ہے۔ 

اس کی خاص بات یہ ہے کہ ایک جانب تو یہ بہت تفصیلی منظر ہے تو دوسری جانب اس میں نئے ستاروں کی جھرمٹ تشکیل پارہی ہے اور یہ منظر اس سے قبل نہیں دیکھا گیا تھا۔ اگرچہ جیمز ویب دوربین نے دلچسپ اور حیرت انگیز تصاویر جاری کی ہیں۔ ان تصاویر سے کائنات کے متعلق نئے انکشافات بھی ہوئے ہیں۔ لیکن یہ منظر بھی کم اہم نہیں ہے۔

 

The post جیمزویب دوربین نے پیچدارکہکشاں کی خوبصورت تصویر جاری کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/WiuhC94
via IFTTT

No comments