ایلون مسک کا اسرائیلی جارحیت کے شکارغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان https://ift.tt/WOzYeQX
کیلیفورنیا: ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اسرائیلی جارحیت کے شکار علاقے غزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی بمباری کے سبب مواصلات کے تمام ذرائع بند ہیں۔
ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ہفتے کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا گیا۔
Starlink will support connectivity to internationally recognized aid organizations in Gaza.
[ComStar]
— Elon Musk (@elonmusk) October 28, 2023
انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ اسٹارلنک کمپنی غزہ میں بین الاقوامی امدادی اداروں کو انٹرنیٹ کی سپورٹ کرے گا۔ کمپنی اقوامِ متحدہ اور دیگر بین الاقوامی امدادی اداروں کو سپورٹ کرے گا۔
The post ایلون مسک کا اسرائیلی جارحیت کے شکارغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/JEwWMU9
via IFTTT
No comments