Breaking News

جشن آزادی کے موقع پر گوگل نے پاکستانی پرچم کے رنگ سجالیے https://ift.tt/CZmBuKo

کیلیفورنیا: پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم کے رنگ سجا لیے۔

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پرجہاں ملک بھر میں جشن کا سماء ہے وہیں گوگل نے بھی پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے سرچ انجن پر فریئر ہال کی تصویر لگادی۔

واضح رہے اس سے قبل بھی گوگل مختلف مواقع پر پاکستان کے حوالے سے خصوصی ڈوڈلز جاری کرچکا ہے۔

The post جشن آزادی کے موقع پر گوگل نے پاکستانی پرچم کے رنگ سجالیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/GEq7f6p
via IFTTT

No comments