پاسوَرڈ کا عالمی دن https://ift.tt/rIUMqWg
ورلڈ پاسوَرڈ ڈے ہر سال مئی کے پہلے جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ یہ عالمی دن انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کمپیوٹر صارفین کو اپنے پاس ورڈز کو اپ ڈیٹ اور محفوظ رکھنے کی ترغیب دینے کے لیے مخصوص کیا تھا۔
کمپیوٹر سیکیورٹی کے محقق مارک برنیٹ نے اپنی 2005 کی کتاب ‘پرفیکٹ پاسوَرڈز’ میں تجویز پیش کی تھی کہ لوگوں کو ای میل اور دیگر اہم اکاؤنٹس کے لیے اپنے پاس ورڈز کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے سالانہ “پاس ورڈ ڈے” کا انتخاب کرنا چاہیے۔
انٹیل سیکورٹی نے مذکورہ بالا کتاب سے متاثر ہو کر مئی 2013 میں مئی کے پہلے جمعرات کو پاس ورڈ کا عالمی منانے کا اعلان کیا۔ تاہم یہ دن ایک غیر سرکاری چھٹی کے دن کی مانند ہے جس کا مقصد پاس ورڈ بنانے کے منفرد طریقوں کی حوصلہ افزائی کرنا اکاؤنٹس کے لیے نئے پاس ورڈ استعمال کرنا ہے۔
The post پاسوَرڈ کا عالمی دن appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/hMeNuFL
via IFTTT
No comments