پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند اور زہرہ سیارے کا مشترکہ نظارہ https://ift.tt/oOI8zUg
کراچی: پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آسمان پر چانداور زہرہ سیارہ ایک ہی سیدھ میں موجود ہونے حسین نظارہ دیکھا گیا۔
چاند اور زہرہ کے قریب آنے کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھا گیا،زہرہ رات میں آسماں پر طلوع ہونے والے روشن ترین سیاروں میں سے ایک ہے،زہرہ رات کے وقت آسمان پر چاند کے بعد دوسرا روشن ترین سیارہ کہلاتا ہے۔ اس کی روشنی سایہ بنا سکتی ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق زہرہ عموماً سورج کے آس پاس ہی دکھائی دیتی ہے، سورج غروب ہونے کے بعد یا سورج طلوع ہونے سے کچھ دیر قبل زہرہ کی روشنی تیز ترین ہوتی ہے،اس وجہ سے اسے صبح یا شام کا ستارہ بھی کہا جاتا ہے۔
Look westward to find the Moon as a beautiful slim crescent this evening after sunset, hanging just below blazing-bright Venus. Tomorrow evening, look west again to spot the Moon once more, this time shining from above Venus.
Spot the duo? Share your pictures. pic.twitter.com/svHdZToovq
— NASA (@NASA) March 23, 2023
The post پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند اور زہرہ سیارے کا مشترکہ نظارہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/Ca826R4
via IFTTT
No comments