ٹویٹر رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا https://ift.tt/fUJE96D
کیلیفورنیا: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس تھوڑی دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔
ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق رات 7 بجے کے قریب صارفین کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم تک رسائی میں مسائل کا سامنا تھا۔ اس دوران 735 افراد نے پیش آنے والے مسئلے کو رپورٹ کیا۔
تاہم، آدھے گھنٹے کے وقفے میں خرابی کو دور کرتے ہوئے ٹوئٹر سروس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا۔
The post ٹویٹر رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/DI81kuN
via IFTTT
No comments