ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس ختم کرنے کا اعلان https://ift.tt/hL3j0CE
کیلیفورنیا: ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود غیر فعال اکاؤنٹس کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
جمعے کے روز ایلون مسک کا ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ ٹوئٹر جلد ہی ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس کی جگہ خالی کرنا شروع کرنے والا ہے۔
These are obvious account deletions with no tweets & no log in for years
— Elon Musk (@elonmusk) December 9, 2022
انہوں نےواضح کیا کہ ٹوئٹر کی جانب سے وہ اکاؤنٹ ختم کیے جانے والے ہیں جن سے کافی عرصے سے کوئی ٹوئٹ نہیں ہوئی اور وہ سالوں سے لاگ اِن نہیں ہوئے۔
The post ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس ختم کرنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/5FWIveX
via IFTTT
No comments