Breaking News

سائنسی دنیا سے جُڑے چند دلچسپ حقائق https://ift.tt/9CM78ac

سائنس کے اصولوں کو جب عام زندگی پر اپنا کر قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں تو تصورات میں ہی کئی ناممکنات ممکنات میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ درج ذیل چند ایسے دلچسپ حقائق پیشِ خدمت ہیں جنہیں جان کر آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔ 

1) اگر آپ زمین میں بالکل سیدھی سرنگ آخر کونے تک بنائیں اور اس میں چھلانگ لگادیں۔ تو آپ کو دنیا کے دوسرے کونے تک پہنچنے میں صرف 42 منٹ اور 12 سیکنڈ لگیں گے۔

2) بادلوں کی ایک قسم cumulus کا درمیانی سائز کے بادل کا وزن تقریباً 80 ہاتھیوں کے برابر ہوتا ہے۔

3) بجلی کے ایک کڑک ایک لاکھ ڈبل روٹیوں کی تیاری کیلئے کافی ہے۔

4) گوریلاؤں اور آلوؤں میں انسانوں سے صرف 2 کروموزومز (chromosomes) زیادہ ہوتے ہیں۔

5) انسانی تھوک میں قدرتی درد کشا مادہ ہوتا ہے جسے opiorphin کہا جاتا ہے۔ یہ عام درد کشا دوا morphine سے 6 گنا زیادہ موثر ہوتا ہے۔

6) اوسطاً سائز کے کمرے میں موجود ہوا کا وزن تقریباً 45 کلو ہوتا ہے۔

7) ایک سُرخ خلیے کو پورے اندرونِ جسم کا چکر لگانے میں 20 سیکنڈ کا وقت لگتا ہے۔

The post سائنسی دنیا سے جُڑے چند دلچسپ حقائق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/1foRWMI
via IFTTT

No comments