Breaking News

فری لانسرز کی آن لائن رجسٹریشن کیلیے پورٹل کا افتتاح کردیا گیا https://ift.tt/eA8V8J

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن سید امین الحق نے فری لانسرز کی آن لائن رجسٹریشن کیلیے بنائے گئے پورٹل کا افتتاح کر دیا ہے۔

فری لانسرز کی آن لائن رجسٹریشن کیلیے بنائے گئے پورٹل کے افتتاح کیلیے تقریب کا انعقاد وزارت آئی ٹی کے ذیلی ادارہ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بور کے ہیڈ آفس میں ہوا، اس موقع پر سیکریٹری آئی ٹی ڈاکٹر سہیل راجپوت، وزارت آئی ٹی اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان میں فری لانسنگ انڈسٹری بڑی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔

 

The post فری لانسرز کی آن لائن رجسٹریشن کیلیے پورٹل کا افتتاح کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/3zlZzVk
via IFTTT

No comments